‏My first urdu Ghazal ever...

میری تحریر کردہ پہلی غزل

دو پل تیرے ساتھ کیا گزار لیے صاحب
ہم نے بھول کر دی کہ تجھے اپنا ہی سمجھ بیٹھے

حال دل ہمارا نہ پوچھے دوستو
ان  جانے میں نہ جانے ہم یہ کیا کر بیٹھے

ہم جو خدا سے دو قدم دور رہا کرتے تھے کبھی
آج تیری بدولت ان کے قریب جا بیٹھے

یوں تو تیرا مسکرانا دل کو چھو جاتا ہے میرے
من تو کرتا ہے کہ تیرے دل میں ہی جا بیٹھیں

تو کہتا ہے کہ انکھوں میں انکھیں ڈال کر بول
اتنی ہمت نہیں ہے چاہو تو تیرے پلکھوں میں جا بیٹھیں

تو جب بھی کبھی بیٹھنے کے لیے جاۓ کہیں
تیرے بیٹھنے سے پہلے وہاں پریاں طواف کر بیٹھیں

تو نے کچھ گناہ تو کبھی کیے نہیں ورنہ
تیری سزا کاٹنے تیرے قبر میں جا بیٹھیں


























Popular posts from this blog

Blank Slate

Confession

Will You?